Results 1 to 5 of 5

Thread: Ù…Ø+بت خوبصورت ہیں

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Ù…Ø+بت خوبصورت ہیں


    Ù…Ø+بت خوبصورت ہیں

    Ù…Ø+بت میں
    اگرچہ دل کی آنکھیں مدتوں پلکیں جھپکنا بھول جاتی ہیں
    مگر ان رتجگوں کے سرخ ڈورے نیل گوں سنولاہٹیں
    اور ابروؤں کی رازداری بھی
    عجب اِک Ø+سن پیدا کرتی Ú¾Û’
    Ù…Ø+بت میں
    اگرچہ دھڑکنیں اپنا چلن تک چھوڑ جاتی ہیں
    مگر سنگیت ایسی دھڑکنوں کی تھاپ اور سرگم ترستا ہیں
    Ù…Ø+بت میں
    اگرچہ بے کلی
    دل کو بہت تڑپائے رکھتی ہیں
    مگر دل کی تڑپ ہی زندگی کو پتھروں کی زندگی سے
    مختلف دُنیا بنا دیتی Ú¾Û’ لمØ+ÙˆÚº میں
    Ù…Ø+بت میں
    اگر چہ آنکھ سے اوجھل ہوئی لگتی ہے
    دنیا اِک Ù…Ø+بت Ú©Û’ سوا
    لیکین بصیرت کی کئی بینائیاں اور کھڑکیاں کھلتی چلی جاتی ہیں
    باطن میں
    Ù…Ø+بت میں
    اگرچہ آنسوؤں کع سرخ ہوتے پل نہیں لگتا
    مگر یہ سرخیاں کتنے گلستاں چاند تارے
    اور زمین و آسماں
    رنگیں کرتی ہیں
    Ù…Ø+بت میں
    جدائی دھوپ کے آنگن میں پلتی ہے
    اگرچہ پھر بھی ساری عمر خوابوں اور دعاؤں سے کبھی ٹھنڈک نہیں جاتی
    مجھے معلوم ہے کہ تم Ù…Ø+بت Ú©Û’ مخالف ہو
    مگر جاناں ---
    دلیلیں دلیلیں تو دلیلیں+ہیں
    Ù…Ø+بت ان دلیلوں Ú©ÛŒ کہاں Ù…Ø+تاج ھوتی Ú¾Û’
    Ù…Ø+بت خوبصورت ہیں
    (فرØ+ت عباس شاہ)
    Last edited by sarfraz_qamar; 21-02-2014 at 10:51 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •